نفس کا مارا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - برائیوں میں ملوث، ہوس کا شکار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - برائیوں میں ملوث، ہوس کا شکار۔